the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رائے پور،21اکتوبر(ایجنسی)چھتیس گڑھ کے سورج پور ضلع میں مسافر بس کے گہرے گڑھے میں گرنے سے اس میں سوار دو خواتین سمیت پانچ مسافروں کی موت ہوگئی۔اور دیگر 26زخمی ہوگئے۔سورج پور ضلع کی پولیس نے بتایا کہ پیر کے روز شام ضلع کے



چندراپورتھانے کے علاقے میں پنڈاری گھاٹ میں ایک مسافر بس کے گڑھے میں گرنے سے پانع لوگوں کی موت اور 26زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایاکہ بس امبیکا پورسے بودھن کے لئے روانہ ہوئی تھی۔بس جب کچھ دور پنڈاری گھاٹ پہنچی تب ڈرائیورنے گاڑی کا توازن کھودیااور 50فٹ گہر ے گڑھے میں جا گری۔زخمیوں کو نزدیکی ہاسپٹل پہنچایاگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.